Friday , September 22 2017
Home / دنیا / سرحدی کشیدگی: جنوبی کوریا کا شمالی کوریا سے معذرت خواہی کا مطالبہ

سرحدی کشیدگی: جنوبی کوریا کا شمالی کوریا سے معذرت خواہی کا مطالبہ

سیول ۔ 24 اگست (سیاست ڈاٹ کام) جنوبی کوریا کی صدر پارک گوئن ہائی نے کہا ہیکہ سرحد پار کیلئے کی جانے والی پروپیگنڈا نشریات اس وقت تک جاری رہیں گی جب تک شمالی کوریا معذرت خواہی نہیں کرتا۔ خیال رہے کہ گذشتہ دنوں سرحد پر بارودی سرنگ کے پھٹنے کے نتیجے میں جنوبی کوریا کے دو فوجی زخمی ہو گئے تھے اور جنوبی کوریا اس کیلئے شمالی کوریا سے معافی کا مطالبہ کر رہا ہے جبکہ شمالی کوریا نے پروپیگنڈا نشریات روکنے کیلئے طاقت کے استعمال کی دھمکی دی ہے جس سے خطے کی کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔

TOPPOPULARRECENT