Sunday , August 20 2017
Home / شہر کی خبریں / سرخ صندل کی لکڑی کی اسمگلنگ

سرخ صندل کی لکڑی کی اسمگلنگ

حیدرآباد۔ 17 ستمبر (سیاست نیوز) پولیس نے ضلع کڑپہ کے ریلوے کو دو منڈل سے تعلق رکھنے والے مشتبہ اسمگلرس کو گرفتار کرلیا ہے جن کے تعلق سے شبہ کیا جارہا ہے کہ وہ سرخ صندل کی لکڑی کاٹ کر اسے منتقل کررہے تھے۔ ان کے قبضہ سے 23 صندل کی لکڑیاں ضبط کی گئیں جن کی لاگت 7 لاکھ روپئے ہے۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے جنگل میں دھاوا کیا اور صندل کی لکڑی کے درخت کاٹنے والوں کو گرفتار کرلیا۔ تمام کا تعلق ٹاملناڈو سے بتایا گیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT