Monday , August 21 2017
Home / دنیا / سرسری مقدمات سے گریز کا ترکی کو کینیڈا کا مشورہ

سرسری مقدمات سے گریز کا ترکی کو کینیڈا کا مشورہ

مونٹریال۔17جولائی ( سیاست ڈاٹ کام) وزیرخارجہ کینیڈا اسٹیفن ڈیان نے ترکی پر زور دیا کہ وہ بغاوت کے بعد جمہوریت کے بنیادی اصولوں کے مطابق رویہ اختیار کرے اور سرسری انداز میں مقدمے چلاکر ناکام باغیوں کو سزائیں نہ سنائیں ۔ ٹی وی نٹ ورک اور ریڈیو کینیڈا پر صدر ترکی کے ساتھاپنی ٹیلیفون پر بات چیت کی تفصیل کا اعلان کرتے ہوئے وزیرخارجہ کینیڈا نے کہا کہ وہ جمعہ کے دن بھی کینیڈا کے شہریوں کو ترکی کا سفر نہ کرنے کا مشورہ دے چکے تھے ۔ انہوں نے صدرترکی پر زور دیا کہ وہ جمہوری اصولوں کو سرفراز رکھتے ہوئے باغیوں کے خلاف سرسری مقدمہ سے گریز کریں ۔

TOPPOPULARRECENT