Monday , October 23 2017
Home / شہر کی خبریں / سرسلہ راجیا کانگریس سے معطل

سرسلہ راجیا کانگریس سے معطل

حیدرآباد۔8 نومبر (این ایس ایس) اے آئی سی سی نے بالآخر اپنے سابق رکن پارلیمنٹ سرسلہ راجیا کو کانگریس سے معطل کردیا ہے۔ تلنگانہ پی سی سی صدر اتم کمار ریڈی نے میڈیا سے کہا کہ راجیا کی بہو اور پوتروں کے جھلس کر فوت ہوجانے کے واقعہ کا ہائی کمان نے سخت نوٹ لیا ہے اور کارروائی کرتے ہوئے راجیا کو پارٹی سے معطل کردیا گیا۔ بہوساریکا نے اپنی موت سے چند دن قبل ہائی کمان کو مکتوب میں اپنے خسرکو ورنگل کے ضمنی انتخاب میں پارٹی کا امیدوار نامزد نہ کرنے کی درخواست کی تھی۔

TOPPOPULARRECENT