Thursday , August 24 2017
Home / جرائم و حادثات / سرقہ کی وارداتوں میں ملوث دو رہزنوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا

سرقہ کی وارداتوں میں ملوث دو رہزنوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا

حیدرآباد۔ 14 فروری (سیاست نیوز) طلائی چین کی رہزنی اور موبائیل فونس کے سرقہ کی وارداتوں میں ملوث دو رہزنوں کو رین بازار پولیس نے آج گرفتار کرلیا۔ بتایا جاتا ہے کہ 23 سالہ سید ساجد عرف چاچا اپنے ساتھی 22 سالہ شیخ نبیل عرف ممی کے ہمراہ شہر کے مختلف مقامات پر رہزنی کی وارداتوں میں ملوث تھا جس پر پولیس نے انہیں حراست میں لے کر تفتیش کی جس پر ملزمین نے اقبال جرم کیا۔ پولیس نے ملزمین کے قبضہ سے 6 موبائیل اور دیگر مسروقہ اشیاء برآمد کرلی۔

TOPPOPULARRECENT