Tuesday , August 22 2017
Home / جرائم و حادثات / سرور نگر تالاب سے نعش برآمد

سرور نگر تالاب سے نعش برآمد

حیدرآباد ۔ 11 ستمبر ۔ (سیاست نیوز ) سرونگر پولیس نے سرورنگر تالاب سے ایک شخص کی نعش کو برآمدکرلیا ہے ۔ تاہم اس کی شناخت نہیں ہوپائی ہے ۔ پولیس سرونگر کے مطابق پولیس نے کل ایک اطلاع پر کارروائی انجام دی ۔ اس شخص کی عمر تقریباً 32 تا 35 سال بتائی گئی ہے ۔ سرونگر پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT