Saturday , October 21 2017
Home / اضلاع کی خبریں / سرپور ٹاؤن میں ٹرین سے گر کر مسافر ہلاک

سرپور ٹاؤن میں ٹرین سے گر کر مسافر ہلاک

سرپور ٹاؤن ۔ 31 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپور ٹاؤن ریلوے اسٹیشن اور ماکیڈی ریلوے اسٹیشن کے درمیان علاقہ میں 30 مارچ کو نرلے کمار پانڈے ٹرین سے نیچے گر کر برسرموقع ہلاک ہوگیا ۔ ٹرین سے گرنے کی اطلاع ملتے ہی ریلوے پولیس نے نعش کو سرکاری دواخانہ سرپور ٹاون منتقل کردیا گیا اور گھروالوں کو اطلاع دی گئی اس سلسلہ میں ریلوے پولیس انچارج نندی گوپال نے کیس رجسٹرڈ کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT