Tuesday , August 22 2017
Home / اضلاع کی خبریں / سرپور ٹاؤن میں ہولی تہوار

سرپور ٹاؤن میں ہولی تہوار

سرپور ٹاؤن ۔ 24 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپور ٹاون منڈل کے 12 گرام پنچایتوں کے ساتھ ساتھ مستقر میں بھی آج یعنی 23 مارچ کے روز صبح سے ہی ہولی تہوار خوشی کے ساتھ منایا گیا ۔ آج صبح سے ہی چھوٹے اور بڑے اور نوجوانوں کے ساتھ لڑکیاں اور خواتین نے بھی ہولی تہوار میں شرکت کرتے ہوئے ایک دوسروں کو رنگوں میں ڈوبو دیا اور ایک دوسروں کو رنگوں میں نہلاتے ہوئے ہولی تہوار کی مبارکباد دی پیش کی ۔

TOPPOPULARRECENT