Wednesday , August 23 2017
Home / اضلاع کی خبریں / سرپور ٹاون ایم پی ڈی او کی حیثیت سے رمیش چندرا کلکرنی نے جائزہ لیا

سرپور ٹاون ایم پی ڈی او کی حیثیت سے رمیش چندرا کلکرنی نے جائزہ لیا

سرپور ٹاون /7 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپور ٹاون ایم پی ڈی او کی حیثیت سے رمیش چندرا کلکرنی نے آج جائزہ لیا ۔ تفصیلات کیبموجب سرپور ٹاون ایم پی ڈی او کی حیثیت سے آج یعنی 7 ستمبر کے روز رمیش چندرا کلکرنی نے اپنے عہدہ کا جائزۃ حاصل کرلیا ۔ بعد ازاں انہوں نے مقامی اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عوامی مسائل کی یکسوئی کو سب سے پہلے ترجیح دی جائے گی ۔ سرپور ٹاون منڈل کے 12 گرام پنچایتوں کے حدود میں موجود عوام سے اپیل کی کہ اپنے اپنے گاؤں میں صاف صفائی کا خیال رکھیں تاکہ آنے والے بیماریوں کی روک تھام ہوسکے ۔ انہوں نے کہا کہ عوامی مسائل کو گرام پنچایتی سطح پر مقامی سیاسی ، قائدین اور گرام پنچایت سکریٹری کے ذریعہ کوئی بھی عوامی مسائل ہونے پر سدھے ایم پی ڈی او آفس سے رجوع ہوئے مسائل کی یکسوئی کرنے کا عوام کو مشورہ دیا اور ریاستی حکومت کے اسکیمات کو متعلقہ اور BPL عوام کے گھروں تک پہنچانے میں پوری کوشش کرنے کا تیقن دیا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT