Wednesday , August 16 2017
Home / اضلاع کی خبریں / سرپور ٹاون منصف مجسٹریٹ جی سدرشن کا تبادلہ

سرپور ٹاون منصف مجسٹریٹ جی سدرشن کا تبادلہ

سرپور ٹاون /5 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپور ٹاون منصف مجسٹریٹ جی سدرشن کا سکندرآباد تبادلہ عمل میں آیا ۔ تفصیلات کے بموجب سرپور ٹاون عدالت میں منصف مجسٹریٹ کی ڈیوٹی انجام دینے والے جی سدرشن کو ترقی دیتے ہوئے سکندراباد تبادلہ عمل میں آیا اور ان کی جگہ آصف آباد منصف مجسٹریٹ کو سرپور ٹاون کی ذریعہ اور انچارج دئے جانے کے توقعات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT