Sunday , August 20 2017
Home / اضلاع کی خبریں / سرپور ٹاون میں ریاستی وزیر اندرا کرن ریڈی کی سالگرہ تقریب کا انعقاد

سرپور ٹاون میں ریاستی وزیر اندرا کرن ریڈی کی سالگرہ تقریب کا انعقاد

سرپور ٹاون /17 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپور ٹاون مستقر میں 16 فروری کے روز ریاستی قانون منسٹر اے اندرا کرن ریڈی کے جنم دن کے ضمن میں سرپور ٹاون ٹی آر ایس قائدین نے جشن منایا ۔ رکن گرام پنچایت محمد عفت حسین میجر گرام پنچایت سید خیضر حسین کی جانب سے ریاستی قانون اور ہاوزنگ منسٹر اے اندرا کرن ریڈی کے یوم پیدائش ( جنم دن ) کے سلسلہ میں بس اسٹانڈ کے حدود میں ٹی آر ایس قائدین میجر گرام پنچایت سرپنچ سید خیضر حسین رکن گرام پنچایت محمد عفت حسین ، ٹی آر ایس قائدین ، شیخ چاند ، سید بن صمد ، سرینواس ، کنٹراکٹر ایس رامیش کے علاوہ دوسرے بھی موجود تھے ۔ اس موقع پر ٹی آر ایس قائدین نے کیک کاٹتے ہوئے ریاستی وزیر قانون اے اندرا کرن ریڈی کا جنم دن مناتے ہوئے جشن منایا اور ایک دوسروں میں مٹھائی تقسیم کرتے ہوئے آپس میں مبارکبادی پیش کی ۔

TOPPOPULARRECENT