Wednesday , August 16 2017
Home / شہر کی خبریں / سرکاری اراضیات پر قبضے ‘ حکومت خاموش ‘ کانگریس ایم ایل سی

سرکاری اراضیات پر قبضے ‘ حکومت خاموش ‘ کانگریس ایم ایل سی

حیدرآباد 26 ڈسمبر ( آئی این این ) کانگریس ایم ایل سی پی سدھاکر ریڈی نے آج حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ کھمم ضلع میں سرکاری اراضیات کا تحفظ کرے ۔ انہوں نے کونسل میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ایسی بڑی اراضیات دستیاب ہیں جن پر حکومت ڈبل بیڈروم مکانات تعمیر کرسکتی ہے لیکن ان پر قبضے ہو رہے ہیں اور حکام کی جانب سے ان قبضوں کو روکنے کوئی کوشش نہیں ہو رہی ہے ۔ انہوں نے خانگی اداروں کو اراضیات کی فراہمی پر بھی اعتراض کیا ۔

TOPPOPULARRECENT