Saturday , July 22 2017
Home / شہر کی خبریں / سرکاری اسکولس 15 مارچ سے نصف یوم کام کریں گے

سرکاری اسکولس 15 مارچ سے نصف یوم کام کریں گے

حیدرآباد 12 مارچ (سیاست نیوز) تلنگانہ میں تمام سرکاری اسکولس چہارشنبہ 15 مارچ سے ہاف ڈے کام کریں گے۔ حکومت اس تعلق سے تمام سرکاری اسکولس کو 14 مارچ کو باضابطہ اطلاع دے گی۔ گرما کا موسم شروع ہونے اور گرمی میں شدت کے پیش نظر یہ اقدام کیا گیا ہے جس سے ہزارہا طلبہ کو راحت ہوگی۔ اسکولس کے اوقات صبح 8 بجے سے 12 بج کر تیس منٹ دن ہوں گے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT