Sunday , August 20 2017
Home / اضلاع کی خبریں / سرکاری محکمہ جات کو ٹیکس ادا کرنے نوٹس

سرکاری محکمہ جات کو ٹیکس ادا کرنے نوٹس

تانڈور ۔8جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) شہر تانڈور میں ذاتی عمارت رکھنے والے سرکاری محکمہ جات کو بلدیہ تانڈور نے جائیداد ٹیکس ادا کرنے نوٹس جاری کردی ہے ۔ بلدی حکام نے بتایا کہ تانڈور میں سرکاری دفاتر کی عمارتوں کا جائیداد ٹیکس کے طور پر جملہ 35لاکھ 78 ہزار روپئے وصول طلب ہیں تاہم کسی بھی محکمہ کے عہدیدار مجاز نے اس نوٹس کا کمشنر بلدیہ کو جواب نہیں دیا ہے ۔ سب سے زیادہ ٹیکس محکمہ پولیس سے مطلوب ہے ۔ 9لاکھ 20 ہزار روپئے پولیس کو واٹرس کا جائیداد ٹیکس بقایا جات بھی شامل ہے۔

TOPPOPULARRECENT