Wednesday , September 20 2017
Home / شہر کی خبریں / سرکاری ملازمتوں پر کل دفتر سیاست میں ماڈل ٹسٹ

سرکاری ملازمتوں پر کل دفتر سیاست میں ماڈل ٹسٹ

حیدرآباد ۔ 6 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز ) : سرکاری ملازمتوں کے لیے ہونے والے مسابقتی امتحانات کے نمونہ پرچے سے واقفیت اور مشق کے لیے اتوار 8 نومبر کو 11 بجے تا 2 بجے دن محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈز پر ماڈل ٹسٹ ( تمثیلی امتحان ) رکھا گیا ہے ۔ انٹر میڈیٹ ڈگری ، ڈی ایڈ ، بی ایڈ ، ایم بی اے اور انجینئرس شریک ہو کر پرچہ حاصل کریں ۔ تلنگانہ کی معلومات پر ایم اے حمید کا کیرئیر لکچر رہے گا ۔۔

TOPPOPULARRECENT