Wednesday , August 23 2017
Home / شہر کی خبریں / سرکاری ملازمتوں کا آج دفتر سیاست میں ماڈل ٹسٹ

سرکاری ملازمتوں کا آج دفتر سیاست میں ماڈل ٹسٹ

حیدرآباد 14 نومبر (سیاست نیوز) انٹرمیڈیٹ، ڈگری پی جی، ایم بی اے اور بی ایڈ، ڈی ایڈ امیدواروں کیلئے سرکاری ملازمت کے مسابقتی امتحانات کے نمونہ سوالات سے واقفیت اور تیاری کیلئے اتوار 15 نومبر کو 11 بجے دن دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال روبرو رام کرشنا تھیٹر عابڈس پر ماڈل ٹسٹ (تمثیلی امتحان) رکھا گیا۔ جنرل نالج تلنگانہ کا مواد اور کتب بھی دستیاب ہیں۔ امیدوار وقت پر شریک ہوکر پرچہ حاصل کریں۔ گروپ I ، II کی رہنمائی بھی کی جائے گی۔

TOPPOPULARRECENT