Tuesday , September 26 2017
Home / ہندوستان / سرکاری ملازمتوں کیلئے فاصلاتی تعلیم کی ڈگریاں اور ڈپلوما کارآمد

سرکاری ملازمتوں کیلئے فاصلاتی تعلیم کی ڈگریاں اور ڈپلوما کارآمد

نئی دہلی 17 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی حکومت نے یہ اعلامیہ جاری کیا ہے کہ اوپن اور فاصلاتی طریقہ تعلیم بشمول ٹکنیکل ایجوکیشن کے ذریعہ یونیورسٹیوں سے منظورہ ڈگریاں، ڈپلوما اور سرٹیفکٹس مرکزی حکومت کی  ملازمتوں کے لئے کارآمد ہوں گے۔ وزارت فروغ انسانی وسائل نے بتایا کہ یونیورسٹی گرانٹس کمیشن سے منظورہ ڈگریز، ڈپلوماس اور سرٹیفکٹ پروگرامس کو تسلیم کرلیا جائے گا اور اس خصوص میں 25 جولائی کو ایک گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
مہاراشٹرا میں جیلوں کی حفاظت پر اسرائیل سے تعاون کا حصول
ممبئی 19 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) مہاراشٹرا میں واقع جیلوں کی مؤثر نگرانی اور حفاظت کے ساتھ قیدیوں کی فلاح و بہبود کے اقدامات پر اسرائیل سے تعاون حاصل کرنے کے امکانات کا ریاستی حکومت جائزہ لے رہی ہے۔

TOPPOPULARRECENT