Wednesday , August 23 2017
Home / شہر کی خبریں / سرکاری ملازمین کے تقررات اور ترقیوں پر چیف منسٹر کا رویہ معاندانہ

سرکاری ملازمین کے تقررات اور ترقیوں پر چیف منسٹر کا رویہ معاندانہ

حیدرآباد /6 نومبر ( سیاست نیوز ) کانگریس کے سابق ایم پونم پربھاکر نے الزام عائد کیا کہ چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ سرکاری ملازمین کے تقررات اور ترقیوں سے متعلق غیر ذمہ دارانہ رویہ اختیار کئے ہوئے ہیں ۔ کمل ناتھن کمیٹی کو 31 مارچ 2016 تک توسیع دینے میں کے سی آر کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چیف منسٹر کو تلنگانہ ملازمین کے مسائل کی یکسوئی میں دلچسپی نہیں ہے ۔ وہ کمل ناتھن کمیٹی کو تفصیلات بھی فراہم نہیں کر رہے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT