Thursday , August 24 2017
Home / اضلاع کی خبریں / سرکاری ہاسپٹل منچریال کے بلڈ بنک میں خون دستیاب

سرکاری ہاسپٹل منچریال کے بلڈ بنک میں خون دستیاب

منچریال /21 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منچریال سرکاری ایریا ہاسپٹل میں ریڈ کراس سوسائٹی کے بلڈ بنک میں اے پازیٹیو 5 یونٹ ، اے بی پازیٹیو 2 یونٹ O پازیٹیو 5 یونٹ O نیگیٹیو 4 یونٹ خون موجود ہے ۔ ضرورت مند فون نمبر 08736-259259 اور 08736252259 پر ربط کرسکتے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT