Friday , August 18 2017
Home / ہندوستان / سرینگر دہشت گرد حملے انتہائی پریشان کن : راہول

سرینگر دہشت گرد حملے انتہائی پریشان کن : راہول

نئی دہلی ۔ 23 مئی (سیاست ڈاٹ کام) نائب صدر کانگریس راہول گاندھی نے آج کہا کہ سرینگر میں دہشت گرد حملے جن  میں تین ملازمین پولیس ہلاک کردیئے گئے انتہائی پریشان ہے۔ انہوں نے اپنے ٹوئیٹر پر تحریر کیا کہ زدی بل اور ٹینک پوری سرینگر میں دہشت گرد حملوں کی خبریں انتہائی پریشان کن ہے۔ وہ شہید ہونے والے ملازمین پولیس کے ارکان خاندان کو تعزیت پیش کرتے ہیں۔ عسکریت پسندوں نے آج دو حملے کئے تھے۔ جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت میں چند ہی گھنٹوں کے دوران دو مرتبہ حملے کئے گئے جن میں تین ملازمین پولیس بشمول ایک عہدیدار ہلاک ہوگئے جبکہ حملہ آور نے مقتول ملازمین پولیس میں سے ایک کی سرویس رائفل سرقہ کرلی اور فرار ہوگیا۔ شہر میں یہ بڑے حملے تقریباً تین سال بعد کئے گئے ہیں۔ گذشتہ حملہ 22 جون 2013ء کو کیا گیا تھا جبکہ ہری سنگھ آئی اسٹریٹ پر دو ملازمین پولیس کو گولی مار کر ہلاک کیا گیا تھ

TOPPOPULARRECENT