Monday , August 21 2017
Home / ہندوستان / سرینگر میں احتجاج اور جھڑپیں، ایک نوجوان زخمی

سرینگر میں احتجاج اور جھڑپیں، ایک نوجوان زخمی

سرینگر ۔ /29 اگست (سیاست ڈاٹ کام) متنازعہ پرچموں کو لہرانے والے لوگوں کو پکڑنے کی پولیس کی کوشش آج احتجاج کا موجب بن گئی اور ہجوم اور سکیورٹی پرسونل کے درمیان پرانے سرینگر کے بعض حصوں میں جھڑپیں بھی پیش آئیں ۔ جس کے نتیجہ میں ایک نوجوان فائرنگ میں زخمی ہوا ۔ پولیس نے پرانے شہر کے مختلف حصوں میں رات کے اوقات میں دھاوے کئے تاکہ ان عناصر کو پکڑا جاسکے جنہوں نے کل نماز جمعہ کے بعد متنازعہ پرچم لہراتے ہوئے سکیورٹی فورسیس پر پتھراؤ کیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT