Thursday , August 24 2017
Home / دنیا / سری لنکا میں بشمول خواتین 12 ہندوستانی گرفتار

سری لنکا میں بشمول خواتین 12 ہندوستانی گرفتار

کولمبو ۔ 19 مارچ ۔(سیاست ڈاٹ کام) سری لنکا میں جڑی بوٹیوں اور دیگر دیسی ادویات کے غیرقانونی تجارت میں ملوث 12 ہندوستانیوں کو گرفتار کرلیا گیا جن میں سات خواتین بھی شامل ہیں۔ پولیس نے کہا ہے کہ مشرقی ضلع بٹی کلووا کے کھتن کوڈی ٹاؤن کے قریب بیج روڈ پر یہ گرفتاریاں عمل میں آئیں اور ان کے قبضہ سے جڑی بوٹیوں کے تیل اور دیگر دیسی ادویات ضبط کرلی گئیں۔

TOPPOPULARRECENT