Friday , October 20 2017
Home / کھیل کی خبریں / سری لنکا کی پہلے ڈے نائیٹ ٹسٹ میں بہتر شروعات

سری لنکا کی پہلے ڈے نائیٹ ٹسٹ میں بہتر شروعات

دوبئی ۔ 6 اکتوبر ۔ (سیاست ڈاٹ کام)سری لنکائی کرکٹ ٹیم نے اپنی تاریخ کے پہلے ڈے نائیٹ ٹسٹ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے مقابلے کی بہتر شروعات کی ۔ تادم تحریر مہمان ٹیم نے تین وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز اسکور کرلئے جس میں اوپنر کرونا رتنے 78 رنز بناکر وکٹ پر موجود ہیں ۔ یاسر شاہ نے دو کٹ لئے جبکہ فاسٹ بولر محمد عامر ایک وکٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔

TOPPOPULARRECENT