Saturday , September 23 2017
Home / Top Stories / سشما سواراج کی ماسکو آمد

سشما سواراج کی ماسکو آمد

ماسکو ۔ /17 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) وزیر امور خارجہ سشما سواراج ایران کا دورہ مکمل ہونے کے بعد آج ماسکو پہونچ گیئں جہاں وہ روس ، ہندوستان اور چین کے وزرائے خارجہ کے سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گی ۔ اس موقع پر توقع ہے کہ وہ روسی ہم منصب سے باہمی ملاقات بھی کریں گی۔

TOPPOPULARRECENT