Tuesday , August 22 2017
Home / ہندوستان / سشما سوراج کا دورۂ فلسطین و اسرائیل

سشما سوراج کا دورۂ فلسطین و اسرائیل

نئی دہلی 12 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) وزیر خارجہ سشما سوراج 17 اور 18 جنوری کو اسرائیل اور فلسطین کے دورہ کریں گی تاکہ اس تاریخی دورہ سے دونوں ممالک کے ساتھ ہندوستان کے خیرسگالی تعلقات میں مزید اضافہ ہوسکے۔ قبل ازیں صدرجمہوریہ پرنب مکرجی کے دورہ سے تعلقات میں پہلے ہی اضافہ ہوچکا ہے۔ وہ 3 ماہ قبل یہاں کا دورہ کرچکے ہیں۔ سشما سوراج پہلے اسرائیل کا دورہ کریں گی اور وہاں کی قیادت سے بات چیت کریں گی۔ باہمی معاشی معاہدوں اور باہمی یادداشت مفاہمت پر دستخط بھی متوقع ہیں۔

TOPPOPULARRECENT