Monday , September 25 2017
Home / ہندوستان / سشما سوراج کی ماریشس کی صدر سے ملاقات

سشما سوراج کی ماریشس کی صدر سے ملاقات

نئی دہلی 7 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر خارجہ سشما سوراج نے آج ماریش کی صدر امینہ غریب فاکم سے ملاقات کی اور باہمی مفاد کے مسائل بشمول سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال کیا ۔ فاکم ماریشس کی پہلی خاتون صدر اور معروف سائنس دان ہیں ۔ وہ کل سہ روزہ دورہ پر نئی دہلی پہونچی تھیں۔ صدر ماریش اور سشما سوراج نے باہمی تعلقات کو مختلف شعبہ جات میں وسعت دینے تبادلہ خیال کیا اور کہا کہ دونوں ملکوں کے مابین تجارت اور سرمایہ کاری کے بہاؤ میں تیزی کی ضرورت ہے ۔

TOPPOPULARRECENT