Tuesday , May 30 2017
Home / عرب دنیا / سعد الدین العثمانی مراکش کے نئے وزیر اعظم نامزد

سعد الدین العثمانی مراکش کے نئے وزیر اعظم نامزد

دبئی، 18 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) مراکش کے بادشاہ محمد نے جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی (پی جے ڈی) کے اسلامی لیڈرسعد الدین العثمانی کو نیا وزیر اعظم نامزد کیا ہے ۔مراکش کے بادشاہ محمد نے العثمانی کو عبداللہ بن کیران کے مقام پر نیا وزیر اعظم نامزد کیا اور اب انہیں حکومت تشکیل کرنے کہا گیا ہے ۔ نیوز ایجنسی کے مطابق العثمانی 2011 سے 2013 کے درمیان وزیر خارجہ رہ چکے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ پی جے ڈی کے پارلیمانی گروپ کے سربراہ بھی رہ چکے ہیں۔ پی جے ڈی پارٹی نے پانچ مہینہ پہلے ہی 95 سیٹوں والی پارلیمنٹ میں سے 125 نشستیں اپنے نام کرکے کامیابی حاصل کی تھی۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT