Thursday , August 24 2017
Home / عرب دنیا / سعودیہ میں ویمن ڈرائیونگ کا امکان شہزادہ محمد بن سلمان کا اظہار حمایت

سعودیہ میں ویمن ڈرائیونگ کا امکان شہزادہ محمد بن سلمان کا اظہار حمایت

ریاض ، 23 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب کے نائب ولیعہد محمد بن سلمان نے بلومبرگ نیوز ایجنسی کو انٹرویو میں اشارہ دیا کہ وہ ڈرائیونگ سے متعلق خواتین کے حق پر عائد امتناع کی برخاستگی کی تائید کرسکتے ہیں۔ 30 سالہ پرنس نے کہا: ’’ہمارا ماننا ہے کہ خواتین کو اسلام کی رو سے دیئے گئے حقوق انھیں ہنوز حاصل کرنا ہے۔ ہم سماج کے اس اہم حصہ صنف ِ نازک کو بھی ثمرآور بنانا چاہتے ہیں۔‘‘

TOPPOPULARRECENT