Tuesday , July 25 2017
Home / عرب دنیا / سعودیہ نے تین ایرانی ریولیوشنری گارڈس کو گرفتار کرلیا

سعودیہ نے تین ایرانی ریولیوشنری گارڈس کو گرفتار کرلیا

ریاض ۔ 20 جون (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب نے آج ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ دھماکو اشیاء سے بھری ہوئی ا یک کشتی سے تین ایرانی ریولیوشنری گارڈس کو گرفتار کیا گیا ہے جو خلیج میں ایک تیل کے پلیٹ فارم کی جانب پیشرفت کررہی تھی۔ گرفتار شدہ تین گارڈس سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT