Thursday , August 17 2017
Home / عرب دنیا / سعودی اسکول میں فائرنگ ، دو ہلاک

سعودی اسکول میں فائرنگ ، دو ہلاک

ریاض ۔ 31 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ایک بندوق بردار نے ریاض کے ایک خانگی
اسکول میں دو ارکان عملہ کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ پولیس اس معاملہ کو دہشت گردی کا واقعہ نہیں بلکہ فوجداری جرم قرار دے رہی ہے۔

TOPPOPULARRECENT