Tuesday , May 30 2017
Home / Top Stories / سعودی تیراک مریم صالح کا عالمی ریکارڈ

سعودی تیراک مریم صالح کا عالمی ریکارڈ

دبئی۔14 مارچ (سیاست ڈاٹ کام ) سعودی عرب کی خاتون تیراک مریم صالح بن لادن نے 24 کلو میٹر تیراکی کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا وہ دبئی کریک اور دبئی واٹر کینال پار کرنے والی دنیا کی پہلی خاتون تیراک بن گئیں۔ دانتوں کی ماہر ڈاکٹر مریم نے کہا میں دبئی حکومت اور ان لوگوں کی شکر گزار ہوں جنہوں نے میری حوصلہ افزائی کی ، انہوں نے کہا میری تیراکی کا مقصد ان شامی بچوں کی طرف توجہ دلانا ہے جو اپنے والدین اور گھروں سے محروم ہوچکے ہیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT