Sunday , June 25 2017
Home / عرب دنیا / سعودی خاتون کو ارکان خاندان سے جان کا خطرہ

سعودی خاتون کو ارکان خاندان سے جان کا خطرہ

دوبئی ۔ /14 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) حقوق انسانی کارکنوں نے 24 سالہ سعودی خاتون دینا علی لسلوم کی حفاظت کے بارے میں اندیشے ظاہر کئے ہیں ۔ جبکہ اس نے کہا کہ وہ اپنی مرضی کے خلاف سعودی عرب واپس جارہی ہے جہاں اس کے ارکان خاندان اس کی شادی زبردستی اس کے ناپسندیدہ مرد سے کرنا اور انکار پر قتل کردینا چاہتے ہیں ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT