Thursday , August 17 2017
Home / Top Stories / سعودی شہزادہ سلمان بن سعاد بن عبداللہ کا انتقال: شاہی عدالت

سعودی شہزادہ سلمان بن سعاد بن عبداللہ کا انتقال: شاہی عدالت

ریاض:سعودی پریس ایجنسی ( ایس پی اے ) کی خبر کے مطابق شاہی عدالت کا آج جاری کردہ بیان میں کہاگیا ہے کہ سلمان بن سعاد بن عبداللہ بن ترکی السعود کا انتقال ہوگیا ہے۔

خلیج ٹائمز میں شائع خبر کے مطابق بعد نماز عصر میں مسجد ترکی بن عبداللہ ریاض میں نماز جنازہ ادا کی گئی اور تمام سرکاری اعزازت کے ساتھ تدفین بھی عمل میں ائی ۔

شاہی خاندان نے نماز جنازہ اور تدفین میں شرکت کی ۔

TOPPOPULARRECENT