Thursday , July 27 2017
Home / دنیا / سعودی شہزادہ سے شام اور تیل پر صدر روس پوٹین کی بات چیت

سعودی شہزادہ سے شام اور تیل پر صدر روس پوٹین کی بات چیت

ماسکو۔ 30 مئی (سیاست ڈاٹ کام) صدر روس ولادیمیر پوٹین نے آج تیل کے شعبہ میں تعاون اور شام کی خانہ جنگی کے موضوعات پر نائب ولیعہد سعودی عرب محمد بن سلمان سے کریملن میں ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے اوپیک کے غیررکن ممالک کی جانب سے مشترکہ اقدامات پر سعودی عرب کے ردعمل پر اظہار تشکر کیا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT