Wednesday , July 26 2017
Home / عرب دنیا / سعودی صوبہ خطیف میں ایک فوجی ہلاک دوسری زخمی

سعودی صوبہ خطیف میں ایک فوجی ہلاک دوسری زخمی

قاہرہ/14 جولائی (سیاست ڈاٹ کام)سعودی عرب کے سرکاری خبررساں ادارہ کے بموجب نامعلوم حملہ آوروں نے ایک سرحدی محافظ فوجی کو ہلاک اور دوسرے کو مشرقی گنجان آباد صوبہ قطیف میں زخمیکردیا ۔ مہلوک سپاہی کی شناخت محمد حضت کی حیثیت سے کی گئی ۔ عہدیداروں نے تحقیقات جاری رہنے کی وجہ سے مزید تفصیلات کے انکشاف سے انکار کردیا ۔ وزارت داخلہ کے بموجب قطیف میں 4 افراد کو سزائے موت دی گئی ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT