Tuesday , August 22 2017
Home / عرب دنیا / سعودی عرب اور عراق کا تیل کی پیداوار میں کمی کا عہد

سعودی عرب اور عراق کا تیل کی پیداوار میں کمی کا عہد

ریاض ۔ /10 اگست (سیاست ڈاٹ کام) اوپیک کے دو سرفہرست تیل پیداکنندہ ممالک نے آج عہد کیا کہ وہ تیل کی پیداوار میں کمی کا عہد کریں گے جبکہ اوپیک نے پیداوار میں اجتماعی اضافہ کا گزشتہ ماہ اعلان کیا تھا ۔ سعودی عرب اور عراق کا یہ عہد اس اعلان کیلئے ایک دھکا ہے ۔ کیونکہ بیرونی ممالک کو تیل کی برآمد کم ہوجائے گی ۔ دونوں ممالک کے وزرائے تیل کی بحر احمر کے شہر جدہ میں ملاقات کے بعد اس عہد کا اعلان کیا گیا ۔ وزیر تیل سعودی خالد ال فلیح اور وزیر تیل عراق جبار ال لیابی کی ملاقات جدہ میں ہوئی تھی ۔

TOPPOPULARRECENT