Thursday , August 24 2017
Home / ہندوستان / سعودی عرب سے بے روزگار 26 ہندوستانی وطن واپس

سعودی عرب سے بے روزگار 26 ہندوستانی وطن واپس

نئی دہلی ۔ /11 اگست (سیاست ڈاٹ کام) 26 ہندوستانی کارکنوں کا ایک گروپ جس کی ملازمتیں سعودی عرب میں جاتی رہی تھیں ، آج وطن واپس ہوگیا ۔ انہیں خرج کے ویزا پر ہندوستان واپس کردیا گیا ۔ مرکزی وزیر وی کے سنگھ جو گزشتہ ہفتہ سعودی عرب گئے تھے ان کی مفت سفر کے انتظامات کئے ۔

TOPPOPULARRECENT