Thursday , August 17 2017
Home / عرب دنیا / سعودی عرب مذہبی سیاحت کے فروغ کیلئے کوشاں

سعودی عرب مذہبی سیاحت کے فروغ کیلئے کوشاں

ریاض۔ 25 مئی (سیاست ڈاٹ کام) جیسا کہ سعودی حکومت نے نئی اصلاحات کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد ریاست کا تیل پر سے انحصار کم کرنا ہے۔ایک اور ذریعہ بھی سعودی معیشت میں ایک اہم کردار ادا کر سکتا ہے وہ ہے مذہبی سیاحت۔ حکام حاجیوں کے لیے ویزوں پر سے پابندیوں میں نرمی کرنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں، جس کا مطلب یہ ہوا کہ مکہ سے مدینہ سفر کرنے والے افراد وہاں مزید رک سکیں گے اور غیر مذہبی ثقافتی شہروں اور مقامات کا دورہ بھی کر سکیں گے۔سیاحت کی صنعت اس وقت سعودی عرب کی کل قومی پیداوار کا 2.7 فیصد پیدا کر رہی ہے جس میں زیادہ تر تعداد مذہبی سیاحوں کی ہے۔

TOPPOPULARRECENT