Friday , October 20 2017
Home / Top Stories / سعودی عرب میں بلیک ہاک کی تیاری شروع

سعودی عرب میں بلیک ہاک کی تیاری شروع

قاہرہ ۔ 4 اگست (سیاست ڈاٹ کام) بلیک ہاک طیاروں کی پہلی کھیپ سعودی عرب میں جلد تیار کی جائیگی۔برطانیہ کی بی آئی سسٹم کمپنی نے حال ہی میں سعودی عرب میں بلیک ہاک طیارے پْرزے جوڑ کر تیار کرنیوالی فیکٹری قائم کی ہے۔ برطانوی کمپنی دنیا بھر میں اسلحہ تیار کرنیوالی تیسری بڑی کمپنی ہے۔ برطانیہ اور سعودی عرب کے درمیان 2برس قبل بلیک ہاک طیاروں سے متعلق معاہدہ ہوا تھا۔ جلد ہی22طیارے سعودی عرب کے حوالے ہونگے۔

TOPPOPULARRECENT