Friday , July 28 2017
Home / عرب دنیا / سعودی عرب میں سگریٹ اور مشروبات مہنگے

سعودی عرب میں سگریٹ اور مشروبات مہنگے

ریاض۔11 جون (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب میں آج سے سگریٹ پیاک کی قیمت میں دوگنا اضافہ ہوگیا ہے حکومت نے تیل سے ہونے والی آمدنی میں کمی کے پیش نظر مختلف نئے ٹیکسس متعارف کیئے ہیں جن پر آج سے عمل آوری شروع ہوگئی ہے۔ تمباکو پر 100 فیصد ٹیکس عائد کیا گیا ہے جس کی وجہ سے اس کی قیمت اب 18 تا 24 ریال فی پیاک ہوگی۔ اسی طرح توانائی بخش مشروبات بھی مہنگے ہوگئے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT