Tuesday , October 17 2017
Home / ہندوستان / سعودی عرب میں ہندوستانیوں کی پریشانیاں دور کرنے کی سعی

سعودی عرب میں ہندوستانیوں کی پریشانیاں دور کرنے کی سعی

نئی دہلی ، 5 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب نے ہزاروں پریشان حال ہندوستانی ورکرز کو درپیش مشکلات کی یکسوئی کیلئے کرائسیس مینجمنٹ گروپ تشکیل دیا ہے اور عدم ادائیگی والی اجرتوں سے متعلق اُن کے ادعاجات کا جائزہ لینے کیلئے علحدہ پیانل مقرر کیا ہے۔ ترجمان وزارت امور خارجہ وکاس سوروپ نے کہا کہ اس مسئلے سے نہایت توجہ سے نمٹا جارہا ہے ۔ کتنے ہندوستانی وطن واپس ہوں گے اس کی جانکاری کیلئے کچھ وقت ہوگا۔

TOPPOPULARRECENT