Wednesday , August 23 2017
Home / عرب دنیا / سعودی عرب میں 11 افراد مشرف بہ اسلام

سعودی عرب میں 11 افراد مشرف بہ اسلام

ریاض ۔ 22 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب میں 11 افراد نے اسلام کی اعتدال پسندانہ تعلیمات سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر لیا۔ غیرمسلموں کے قبول اسلام کا تازہ واقعہ حال ہی میں سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کی البدیعہ کالونی میں منعقدہ اسلام کی اعتدال پسندانہ تعلیمات کے فروغ کی نمائش کے موقع پر دیکھنے کو ملا جب گیارہ افراد نے سعودی مذہبی پولیس کے چیف ڈاکٹر عبدالرحمان بن عبداللہ السنہ کے ہاتھوں اسلام قبول کیا۔

TOPPOPULARRECENT