Thursday , August 17 2017
Home / عرب دنیا / سعودی عرب میں 24 ؍ستمبر کو عید الاضحی

سعودی عرب میں 24 ؍ستمبر کو عید الاضحی

مکہ معظمہ ۔ 13؍ ستمبر(سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب نے آج اعلان کیا کہ عید الاضحی  24 ؍ ستمبر کو ہوگی ۔ آج ذی الحجہ کا چاند نظر نہیں آیا ۔ لہذا 15 ؍ ستمبر منگل کو یکم ذی الحجہ ہوگی ۔ یہ اعلان آج رویت کی تصدیق نہ ہونے کے بعد کیا گیا ۔ 23؍ ستمبر بروز چہارشنبہ کو یوم عرفات ہوگا جس دن تمام اقطاع عالم سے آنے والے مسلمان فریضہ حج کی سعادت حاصل کریں گے ۔

TOPPOPULARRECENT