Monday , October 23 2017
Home / پاکستان / سعودی عرب نے پاکستانیوں کے اقامہ میں تین ماہ کی توسیع کردی

سعودی عرب نے پاکستانیوں کے اقامہ میں تین ماہ کی توسیع کردی

اسلام آباد۔21 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی حکومت کی درخواست پر سعودی عرب نے پاکستانیوں کے اقامہ کی مدت میں اضافے کی درخواست دی تھی جو کہ سعودی عرب نے قبول کرتے ہوئے پاکستانیوں کے لیے اقامہ میں تین ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ پاکستانی حکومت کی درخواست پر سعودی عرب نے پاکستانیوں کے اقامہ کی مدت میں اضافے کی درخواست دی تھی جو کہ سعودی عرب نے قبول کر لی جس کے بعد ہزاروں پاکستانیوں کواقامہ کی توسیع میں کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔

TOPPOPULARRECENT