Monday , August 21 2017
Home / Top Stories / سعودی عرب پر ہرجانہ مقدمہ کیلئے امریکہ ایوان میں بل منظور

سعودی عرب پر ہرجانہ مقدمہ کیلئے امریکہ ایوان میں بل منظور

واشنگٹن ۔ /9 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکی ایوان نمائندگان نے آج ایک قانون کو منظوری دیدی ہے جس میں /11 ستمبر 2001 ء کے حملوں کے متاثرین کے ارکان خاندان کو حکومت سعودی عرب کے خلاف ہرجانہ کا مقدمہ دائر کرنے کی اجازت دی گئی ہے ۔ وائنٹ ہاؤز نے اس بل کو ویٹو کرنے کی دھمکی دی تھی ۔ اس کے باوجود ایوان میں آج ندائی ووٹ سے بل منظور کیا گیا ۔ اوباما نے بھی کہا تھا کہ وہ اس بل کو ویٹو کریں گے ۔ امریکی سینٹ نے اس بل کو مئی میں ہی منظوری دی تھی۔

TOPPOPULARRECENT