Tuesday , September 19 2017
Home / عرب دنیا / سعودی عرب کے وزیرتیل کا دورہ عراق

سعودی عرب کے وزیرتیل کا دورہ عراق

بغداد،22مئی (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب کے تیل کے وزیر خالد الفالح اوپیک کی قیادت والے تیل کی تخفیف کے پروگرام کی میعاد میں توسیع پر اپنے ہم منصب کے ساتھ تبادلہ خیال کے لئے آج عراق کادورہ کریں گے ۔ عراق کی تیل کی وزارت کے ترجمان عاصم جہاد نے یہ اطلاع دی ہے ۔ترجمان نے کہا کہ دونوں وزرا تیل کی قیمتوں میں اضافہ کرنے اور عالمی بازار میں تیل کی افراط کو کم کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کریں گے ۔

TOPPOPULARRECENT