Thursday , September 21 2017
Home / دنیا / سعودی عرب کے پاکستان سے نیوکلیئر ہتھیاروں کی خریداری کا امریکی رکن سنیٹ کو اندیشہ

سعودی عرب کے پاکستان سے نیوکلیئر ہتھیاروں کی خریداری کا امریکی رکن سنیٹ کو اندیشہ

واشنگٹن ۔ 5 جنوری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکہ کے رکن سنیٹ ران جانسن نے کہا کہ سعودی عرب کے پاکستان سے خوشگوار تعلقات ہیں ، وہ ایک ہتھیار خریدسکتے ہیں اور مشرق وسطیٰ کو مزید غیرمستحکم کرسکتے ہیں۔ سنی ملک سعودی عرب اور شیعہ غلبہ والے ایران کے درمیان ایک عالم دین کو سزائے موت پر کشیدگی پیدا ہوگئی ہے ۔ اس کشیدگی سے مشرق وسطیٰ میں مسلکی تشدد کے اندیشوں میں اضافہ ہوگیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT