Thursday , August 17 2017
Home / Top Stories / سعودی عرب کے ہاسپٹل میں آتشزدگی ، 31 ہلاک

سعودی عرب کے ہاسپٹل میں آتشزدگی ، 31 ہلاک

ریاض ۔ 25 ۔ دسمبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : سعودی عرب کے جنوب میں واقع ایک ہاسپٹل میں آتشزدگی کے واقعہ میں 31 افراد ہلاک اور 107 زخمی ہوگئے ۔ آگ جزان ہاسپٹل کے انتہائی نگہداشت والے کمرے اور زچگی وارڈ میں لگی ۔ دوسری طرف سیول ڈیفنس کی جانب سے ٹوئیٹر پر تحریر کیا گیا ہے کہ آگ لگنے کی وجوہات کی تحقیقات کی جائے گی جس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ آگ پر قابو پانے کے لیے سیول ڈیفنس کی 21 ٹیموں نے بھی جانفشانی سے کام لیا ۔۔

TOPPOPULARRECENT