Tuesday , September 26 2017
Home / کھیل کی خبریں / سعودی میں بارسلونا کی جرسی پر پابندی

سعودی میں بارسلونا کی جرسی پر پابندی

جدہ ۔12 جون (سیاست ڈاٹ کام )سعودی عرب میں بارسلونا فٹبال کلب کی ٹی شرٹ پہننے پر پابندی عائد کردی گئی۔ یہ فیصلہ قطر کی وجہ سے کیاگیا ہے جس کی ایک ائرلائن گزشتہ چار سال سے ہسپانوی کلب کی جرسی کو اسپانسر کر رہی ہے۔ اگرکوئی بارسلونا کی ٹی شرٹ زیب تن کرے گا یا جرسی پہن کر سعودی سرزمین پر قدم رکھے گا تو اسے ایک لاکھ بیس ہزار پاؤنڈز تک جرمانے اور پندرہ سال قید کی سزا کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

TOPPOPULARRECENT