Tuesday , August 22 2017
Home / کھیل کی خبریں / سعودی ٹیم کا ایران میں کھیلنے سے انکار

سعودی ٹیم کا ایران میں کھیلنے سے انکار

ریاض۔8 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) سعودی فٹ بال فیڈریشن نے سیاسی کشیدگی کے باعث ایران میں ایشین چیمپئنز لیگ کے میچوں میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بعض سعودی کلبوں نے حفاظتی نکتہ نظر سے ایران کا سفر کرنے سے انکارکردیاہے جس پر ایس اے ایف ایف کی ایگزیکٹو کمیٹی نییہ فیصلہ کیا ہے۔ فیڈریشن حکام کے بموجب وہ اپنے مقابلوںکو ایران سے غیر جانبدار ممالک میں منتقل کرنے کیلئے اے ایف سی کے ردعمل کا انتظار کر رہے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT